اسلام آباد(مسائل نیوز)وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے اور نئی قیمت 272 روپے فی لیٹر ہوگی۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کیقیمت 13 روپے اضافے کے بعد293 روپے فی لیٹر ہوگی جبکہ مٹی کا تیل2 روپے 56 پیسے مہنگا ہو کر 190 روپے 29 پیسے فی لیٹر ہوگیا۔لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت برقرار رکھی گئی ہے اور نئی قیمتوں کا اطلاق رات12 بجے سے آئندہ 15 روز کیلئے ہوگا۔وفاقی وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔
Get real time updates directly on you device, subscribe now.
2 Comments
Leave A Reply
Cancel Reply
[…] آباد (مسائل نیوز) اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کی تجویز دے دی، حکومت کو بھجوائی […]
[…] پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں،عوام کو ریلیف ملے گا یا نہیں؟فیصلہ آج ہو گا […]