MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

اسلام آباد لوکل گورنمنٹ آرڈیننس کالعدم قرار

0 596

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ نےوفاقی دارالحکومت کےلوکل گورنمنٹ آرڈیننس کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔
بدھ کواسلام آباد ہائیکورٹ کےجسٹس محسن اخترکیانی نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد کےبلدیاتی انتخابات نئےآرڈیننس کےتحت نہیں ہوسکتے۔
عدالت میں سابق یوسی چیئرمین سردارمہتاب نےلوکل گورنمنٹ آرڈیننس چیلنج کیا تھا۔ آرڈیننس میں چیئرمین کا کردار محدود کرنے پر اعتراض اٹھایا گیا تھا۔آرڈیننس کے باقاعدہ قانون نہ بن پانےپرمنتخب نمائندوں کےمستقبل پربھی سوال اٹھایا گیاتھا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.