MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

حزب اختلاف کے منفی ردعمل پرسینیٹر فیصل جاوید نے ویڈیو سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ڈال دی

3 247

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)وزیراعظم کے انتخاب کے فوری بعد حزب اختلاف کے منفی ردعمل پرسینیٹر فیصل جاوید نے ویڈیو سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ڈال دی ۔سینیٹر فیصل جاوید نے کہاکہ ملاحظہ کیجئے، یہ ہے وزیراعظم عمران خان کا قومی اسمبلی میں قائد اعوان منتخب ہونے کے فوراً بعد پہلا خطاب۔ انہوںنے کہاکہ اپوزیشن کی چیخ و پکار سنیے، یہ انتخاب کے فوری بعد شور کر رہے ہیں کہ حکومت نہ اہل ہو چکی ہے پہلے منٹ ہی میں، یہ شور کررہے ہیں کہ این آر او دے دو۔ انہوںنے کہاکہ ایک دن بھی اپوزیشن نے تعمیری اپوزیشن نہیں

- Advertisement -

کی، کرپٹ مافیا روزِ اوّل سے حکومت کیخلاف سازشوں میں مصروف ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

3 Comments
  1. […] آباد (مسائل نیوز) تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ دنیائے کرکٹ میں شفافیت کیلئےعمران خان […]

  2. […] آباد(مسائل نیوز) تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ اندازہ ہے عمران خان اسی ماہ لانگ مارچ کی […]

  3. […] آباد (مسائل نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید نے کہاہے کہ عمران خان اکیلے لڑے ہیں اور انھوں نے تاریخ […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.