MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

عمران خان کی علاج کیلئے باہر جانے کی کوئی ڈیمانڈ نہیں، نہ حکومت ایسا کچھ سوچ رہی ہے: خواجہ آصف

0 4

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)وزیردفاع خواجہ آصف نے بانی پی ٹی آئی کی جانب سے علاج کیلئے ملک سے باہر جانے کے مطالبے کی تمام خبروں کی تردید کردی۔

- Advertisement -

سوشل میڈیا پر اپنے ایک بیان یمں خواجہ آصف نے مختلف عناصر کی جانب سے پھیلائے جانے والے پراپیگنڈے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی طرف سے کوئی ڈیمانڈ نہیں ہے کہ انہیں علاج کے لیے باہر بھیجا جائے اور نہ ہی حکومت ایسا کچھ سوچ رہی ہے یہ سب اخباری باتیں ہیں۔

واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر عمران خان کی جانب سے علاج کے لیے بیرونِ ملک جانے کے مطالبے سے متعلق زیرِ گردش ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.