MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

حکومتی اتحاد کا قومی اسمبلی کے ضمنی انتخاب میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ

0 194

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)حکومتی اتحاد نے قومی اسمبلی کے ضمنی انتخاب میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق حکومتی اتحادی جماعتوں کے سربراہان نے اپنے ارکان کو کاغذات نامزدگی واپس لینے کی ہدایت کردی ہے۔وزیر اعظم شہباز شریف نے بھی مسلم لیگ کے اراکین کو درخواستیں واپس لینے کی ہدایت کر دی، ذرائع کے مطابق شہباز شریف نے اتحادی جماعتوں کے سربراہوں سے مشاورت کے بعد فیصلہ کیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.