MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

2 208

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے حکومتی فیصلے کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔لاہور ہائیکورٹ میں درخواست شہری منیر احمد نے اظہر صدیق کی وساطت سے دائر کی جس میںوزارت پٹرولیم اور اوگرا سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا۔درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ غیر قانونی ہے، عدالت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کالعدم قرار دے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

2 Comments
  1. […] نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی پنجاب کے ایم این ایز کو ڈی نوٹیفائی کرنے سے […]

  2. […] نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی پنجاب کے 70 ایم این ایز کو ڈی نوٹیفائی کرنے […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.