اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عدلیہ میں احتساب کا کوئی سسٹم نہیں ہے۔قندیل بلوچ قتل کیس کے مرکزی ملزم کی رہائی کے عدالتی احکامات پر ردعمل دیتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا
- Advertisement -
کہ سپریم کورٹ کئی بار کہہ چکی ہے کہ اس طرح کے کیسز فساد فی الارض ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ غیرت کے نام قتل کیسز میں سپریم کورٹ کے 100 فیصلے موجود ہیں
کہ اس میں معافی نہیں ہو سکتی، سپریم کورٹ سے گزارش ہے ایکشن لےکہ قندیل بلوچ کے بھائی کو کیسے چھوڑ دیا، قندیل بلوچ قتل کیس میں سپریم کورٹ میں اپیل کریں گے۔