MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

عام آدمی کو فوری اور موثر خدمات کی فراہمی کے لئے بھرپوراقدامات کئے جائیں‘ عمران خان

0 409

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدارنے ملاقات کی ۔چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل اور آئی جی پنجاب را سردار علی خان بھی اس موقع پر موجود تھے۔

- Advertisement -

ملاقات میں وزیر اعظم عمران خان کو انتظامی امور ،امن و امان اورترقیاتی منصوبوں کی پیشرفت پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔وزیراعظم نے صوبے میں عام آدمی کو فوری اور موثر خدمات کی فراہمی کے لئے بھرپوراقدامات کرنے کی ہدایت کی۔

انہوں نے کہا کہ عوام کے جان و مال اور مفادات کے تحفظ کے لیے شرپسندوں، ذخیرہ اندوزوں، اور قبضہ مافیا کے خلاف بھی موثر اقدامات کئے جائیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.