MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پاکستانی ماڈلز کیخلاف درجنوں اکاؤنٹ بھارت سے آپریٹ ہونے کا تہلکہ خیز انکشاف

0 243

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور (مسائل نیوز) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)نے سوشل میڈیا پر پاکستانی ماڈلز کے خلاف منفی مہم چلانے والوں کی شناخت کا عمل شروع کر دیا گیا۔ایف آئی اے ذرائع کے مطابق درجنوں اکانٹ بھارت سے آپریٹ ہو رہے تھے۔ان کا کہنا ہے کہ بھارت کے علاوہ لاہور، ملتان، پشاور اور اسلام آباد سے بھی اکاؤنٹس استعمال ہوئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ منفی مہم چلانے والے مرکزی اکاؤنٹس کو شارٹ لسٹ کرنے کا کام شروع کردیا گیا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.