MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

سعودیہ اورایران سفارتی تعلقات بحال کرنے پر رضامند

1 620

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ریاض(ویب ڈیسک)مشرق وسطیٰ کی صورتحال میں نیا موڑ ا گیا، سعودی عرب اور ایران سفارتی تعلقات بحال کرنے پر رضامند ہو گئے۔تہران ٹائمز کے مطابق سعودی عرب اور ایران اپنے سفارتخانے کھولنے کی تیاری کررہے ہیں،

- Advertisement -

رکن ایرانی پارلیمنٹ جلیل رحمانی نے تہران ٹائمز سے گفتگو میں سفارتی بحالی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک ازسر نو تعلقات کا ا غاز کر رہے ہیں،

خطے میں تناو  کے خاتمے کےلیے سفارتی بحالی ضروری تھی۔واضح رہے کہ سعودی عرب اور ایران کے 2016 میں سفارتی تعلقات منقطع ہوگئے تھے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.