MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

حکومت بلوچستان صحافیوں کی خدمت کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہیں، ڈی جی پی آر اورنگزیب کاسی

6 318

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ (مسائل نیوز) ڈائریکٹر جنرل تعلقات عامہ اورنگزیب کا سی نے کہا ہے کہ حکومت بلوچستان صحافیوں کی خدمت کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہیں۔ محکمہ تعلقات عامہ حکومت، عوام اور میڈیا کے درمیان پل کا کردار موثر انداز میں ادا کرتا رہے گا۔ ڈائریکٹر جنرل تعلقات عامہ اورنگزیب کاسی نے کہا ہے

- Advertisement -

کہ صحافیوں کے مسائل کے حل میں ڈی جی پی آر اپنا مثبت کردار ادا کرتا رہے گا۔ صحافیوں وپریس کلب کے مسائل کے حل کے لیے مضبوط لائحہ عمل کے تحت اقدامات اٹھائے جائیں گے ، وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو ،پارلیمانی سیکریٹری اطلاعات و سماجی بہبود محترمہ بشریٰ رند کی ہدایت کی روشنی انہوں نے کہا کہ میڈیا مربوط لائحہ عمل اپنا کر ملک، صوبے اور عوام کے مسائل کو بہتر طور پر اُجاگر کرے ۔میں ڈی جی پی آر اورنگزیب کاسی نے کوئٹہ پریس کلب کا تفصیلی دورہ کیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.