MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پی ٹی ائی حکومت نے عوام کو رلا دیا، اب دوبارہ مسلط ہونا چاہتے ہیں،شازیہ مری

0 284

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی(ویب ڈیسک)پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے عوام کو رلا دیا، اب یہ دوبارہ مسلط ہونا چاہتے ہیں۔شازیہ مری کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نے الیکٹرانک ووٹنگ پر تکنیکی اور آئینی اعتراضات اٹھائے،

- Advertisement -

یورپی یونین کے کسی ملک میں ای وی ایم استعمال نہیں ہو رہا، وزیراعظم کو مشین کے ذریعے سلیکٹ ہونے کا شوق ہے مگر مسائل حل کرنے کی فکر نہیں، حکمرانوں نے ملک آئی ایم ایف کے حوالے کردیا، اپوزیشن کو گالیاں دینے سے مسائل حل نہیں ہونگے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.