MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

سونے کی قیمت میں آج تاریخی کمی ریکارڈ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

0 114

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی (مسائل نیوز)عالمی ومقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 91ڈالر کی کمی سے 4ہزار 083ڈالر کی سطح پر آگئی۔

- Advertisement -

عالمی مارکیٹ میں کمی کے بعد ملک میں بھی فی تولہ سونے کی قیمت بھی 9ہزار 100روپے کی کمی سے 4لاکھ 30ہزار 662روپے کی سطح پر آگئی۔

اس کے علاوہ فی دس گرام سونے کی قیمت 7ہزار 799روپے گھٹ کر 3لاکھ 69ہزار 223روپے کی سطح پر آگئی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.