MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

آپ جیسا چھوٹا اور متعصب شخص میں نے کبھی نہیں دیکھا، مریم نواز کی عمران خان پر شدید تنقید

1 305

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے پی ڈیم ایم سے متعلق بیان پر عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیا آپ کو ذرا سی بھی شرم آتی ہے؟ اپنی چھوٹی موٹی سیاست کو ایک طرف رکھنے اور پاکستانیوں کی طرح جواب دینے کے بجائے آپ اپنے ہی ملک پر کھلم کھلا حملہ کرنے نکلے ہیں؟۔ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں مریم نواز نے کہا کہ آپ جیسا چھوٹا اور متعصب شخص میں نے کبھی نہیں دیکھا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پاکستان کا پہلا سند یافتہ چور نا اہل […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.