MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پیپلز پارٹی میں رہنمائوں کو پارٹی سے نکالنے کا رواج نہیںسردار لطیف کھوسہ کا اہم بیان سامنے آگیا

1 379

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سردار لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ اعتزاز احسن کو پارٹی سے نہیں نکالا گیا ، پیپلز پارٹی میں رہنمائوں کو پارٹی سے نکالنے کا رواج نہیں ہے۔ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی میں عہدے تبدیل ہوتے رہتے ہیں کیونکہ یہ پارٹی کی امانت ہوتے ہیں تاہم بنیادی رکنیت کسی کی معطل نہیں کی جاسکتی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] آباد (مسائل نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ ایک بات تو بالکل واضح ہے ملک نہیں چل رہا […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.