MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتوں میں کمی ہوگی یا نہیں اسحاق ڈار کا بیان آگیا

1 527

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتوں میں کمی ہوگی یا نہیں اسحاق ڈار کا بیان آگیا

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی پیٹرولیم مصنوعات کے حوالے سے اہم پریس کانفرنس ۔

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے میڈیا سے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ڈیزل اور پیٹرول کی قمیت میں کوئی رد وبدل نہیں کی گئی۔موجودہ قمیتں ہی آئندہ 15 روز کیلئے برقرار رہیں گی۔

- Advertisement -

ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتوں میں کمی ہوگی یا نہیں اسحاق ڈار کا بیان آگیا

واضح رہے کہ معاشی مشکلات کے باعث موجودہ حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل 15 روز کیلئے کرنے کا فیصلہ کیا تھا ، جس کے بعد ہر 15 دن بعد پٹرول کی قیمت نئی مقرر کی جاتی ہے ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. zainsoomro says

    zainsoomro

Leave A Reply

Your email address will not be published.