MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

بجلی فی یونٹ مزید مہنگی کر دی گئی

0 212

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)بجلی فی یونٹ مزید مہنگی کر دی گئی ۔ نیپرا نے بجلی 42 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔قیمتوں میں اضافہ سرمائی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 3 ماہ کے لیے کیا گیا ہے، صارفین سے 3 ماہ تک 42 پیسے ہر ماہ وصول کیے جائیں گے، بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی درخواست پر نیپرا نے سماعت کی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.