MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ملتان سلطانز نے قلندرز کو بڑا ٹارگٹ دے دیا

0 198

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور (مسائل نیوز)پاکستان سپر لیگ کے کوالیفائر میچ میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فصلہ کیا، ملتان سلطانز کی جانب سے عثمان خان 29، محمد رضوان 33، رئیلی روسو 13،خوشدل شاہ صفر، کیرون پولارڈ 57 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ ٹم ڈیوڈ 22 اور انور علی ایک رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے، ملتان سلطانز نے مقررہ 20 اوورز میں 5وکٹوں کے نقصان پر 160 رنز بنائے اور لاہور قلندرز کو جیتنے کے لئے 161رنز کا ہدف دیا۔ لاہور قلندرز کی جانب سے حارث رؤف نے تین جبکہ زمان خان اور راشد خان نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.