کوئٹہ(مسائل نیوز)صوبائی مشیر داخلہ میر ضیاء لانگو ،بشریٰ رند ماہ جبین اور دیگر اراکین اسمبلی نے کہا ہے کہ وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس کی قیادت میں صوبائی حکومت مستحکم ہےکابینہ کے اراکین کا وزیراعلئ پر مکمل اعتماد ہےصوبائی حکومت عوامی مسائل کے حل کی پالیسی پر کاربند ہے
محکمہ خزانہ مستحق مریضوں کے بروقت علاج کے لیے فنڈنگ کا عمل تیز کرے، بشریٰ رند
- Advertisement -
صوبائی حکومت کو کمزور کرنے کی سازش کامیاب نہیں ہوگی۔سیاسی رہنما ؤں سے ملاقات کا مقصد کسی کی حمایت یا مخالفت کرنا نہیںصوبائی پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات بلوچستان محترمہ بشری رند نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر من گھڑت خبریں چلانے کی سختی سے تردید کرتے ہیںوزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس کی قیادت میں صوبائی حکومت مستحکم ہےکابینہ کے اراکین کا وزیراعلئ پر مکمل اعتماد ہےصوبائی حکومت عوامی مسائل کے حل کیلئے دن رات محنت کر رہی ہے۔