MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

امریکی سینیٹ میں حکومتی فنڈنگ ​​بل منظور ، وائٹ ہاؤس میں انٹرن شپ کرنے والوں کو پہلی بار ادائیگی کی جائے گی

1 260

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

نیویارک (مسائل نیوز) امریکی سینیٹ نے 1.5 ٹریلین ڈالر کا حکومتی فنڈنگ ​​بل منظور کر لیا، اس بل میں وائٹ ہاؤس اور ایگزیکٹو آفس کے انٹرن شپ پروگرام کے لیے پہلی بار 4.5 ملین ڈالر رکھے گئے ہیں.

- Advertisement -

تفصیلات کے مطابق اس فنانس بل کے لیے دو طرفہ حمایت حاصل تھی ، بل کی متفقہ منظوری نے حکومتی شٹ ڈاؤن کو روکنے میں بڑی مدد کی ہے،مذکورہ بل میں یوکرین کے لیے اربوں ڈالر کی امداد بھی شامل ہے.

صدر جو بائیڈن اس بل پر پہلے ہی دستخط کر چکے ہیں، واضح رہے کہ ماضی میں وائٹ ہاؤس میں انٹرن شپ کرنے والوں کو ادائیگی نہیں کی جاتی تھی.

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] آباد(مسائل نیوز) پاکستان کو سعودی عرب کی جانب سے اربوں ڈالر کی امداد ملنے کی توقع ہے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق وزارت خزانہ کے […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.