MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

صارفین راست موبائل ایپلیکیشن کے ذریعے اپنے اکاﺅنٹس میں رقوم بھیج اور وصول کر سکیں گے، فرخ حبیب

0 288

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (ویب ڈیسک)وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ صارفین راست موبائل ایپلیکیشن کے ذریعے اپنے اکاﺅنٹس میں رقوم بھیج اور وصول کر سکیں گے۔

- Advertisement -

اپنے ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے سٹیٹ بینک کی جانب سے تیار کیے گئے پاکستان کے پہلے انسٹنٹ پیمنٹ سسٹم ”راست“کا اجراءکر دیا ہے

اس پروگرام کا مقصد انفرادی ادائیگیوں میں آسانی پیدا کرنا ہے۔انہوں نے کہا کہ صارفین راست موبائل ایپلیکیشن کے ذریعے اپنے اکاﺅنٹس میں رقوم بھیج اور وصول کر سکیں گے۔

 

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.