MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

جہانگیرترین اور مولانافضل الرحمن کے درمیان خفیہ ملاقات کی خبرمیںکوئی صداقت نہیں، حافظ حمد اللہ

0 436

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (ویب ڈیسک)ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمداللہ نے کہاہے کہ جہانگیرترین اور مولانافضل الرحمن کے درمیان خفیہ ملاقات کی خبرمیںکوئی صداقت نہیں ہے۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ جن میڈیا ہاﺅسزنے خفیہ ملاقات کی خبر بریک کی بے بنیاد اور سفیدجھوٹ ہے،جس کی ہم شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔

- Advertisement -

انہوںنے کہاکہ میڈیاہاﺅسز خبربریک کرنے سے پہلے تصدیق کیاکرے۔ انہوںنے کہاکہ مولانافضل الرحمن ڈرائنگ روم اورآف شور سیاست پریقین نہیں رکھتا۔ انہوںنے کہاکہ عدم اعتمادتحریک کوکامیاب بنانے کےلئے ملاقاتیں خفیہ نہیں بلکہ قوم کے سامنے ہوگی۔ انہوںنے کہاکہ پی ڈی ایم جلدمذاکراتی جرگہ تشکیل دے گی ،

جرگہ میں تمام اپوزیشن جماعتوں کی نمائندگی ہوگی۔ انہوںنے کہاکہ جرگہ مختلف سیاسی جماعتوں سے ملاقاتیں کریگی ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.