MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

نیب کا رویہ غیر ذمہ دارانہ ہے، سنجیدگی کا مظاہرہ کرے،چیف جسٹس

0 244

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(ویب ڈیسک)چیف جسٹس عمرعطا بندیال نے نیب ضمانت منسوخی کی درخواست کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ سپریم کورٹ پرمقدمات کا بہت بڑا بوجھ ہے،

- Advertisement -

جسے کم کرنا ہے، نیب کا رویہ غیرذمہ دارانہ ہے، اسے سنجیدگی کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔دوران سماعت چیف جسٹس نے کہا کہ یہ درخواست ایک سال پہلے دائر کی گئی

لیکن آج دوران سماعت نیب مزید دستاویز رات جمع کرانے کی مہلت مانگ رہا ہے، عدالت نے نیب کی التواءکی درخواست منظور کرتے ہوئے سماعت غیرمعینہ مدت کےلیے ملتوی کردی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.