MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

سندھ طاس معاہدہ کی خلاف ورزی، بھارت نے بگلیہار ڈیم پر پانی روک لیا

0 195

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

سیالکوٹ(مسائل نیوز) بھارت نے سندھ طاس معاہدہ کی خلاف ورزی کرکے مقبوضہ کشمیر میں بگلیہار ڈیم پر پانی روک لیا جس سے دریائے چناب خشک ہوگیا اور سیالکوٹ میں دو نہروں و لاکھوں ایکٹر زرعی رقبہ کو پانی کی عدم دستیابی سے نقصان پہنچا، سماجی کارکن محمد نوید حمید کے مطابق بھارت نے سندھ معاہدہ کی خلاف ورزی کرکے دریائے چناب کا پانی مقبوضہ کشمیر میں بگلیہار ڈیم پر روک کر ایٹمی اسلامی ملک پاکستان کو نقصان پہنچایا اور یہ معاملہ پاکستان عالمی سطح پر اٹھائے تاکہ بھارت کے خلاف عالمی سطح پر کارروائی ہوسکے، دریائے چناب خشک ہوچکا ہے اور اس وجہ سے نقصانات ہوئے ہیں جس پر کسانوں اور شہریوں نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.