MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

وزیر دفاع پرویز خٹک کی گاڑی کو موٹروے پر حادثہ

0 297

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

 نوشہرہ(ویب ڈیسک) وزیر دفاع پرویز خٹک کی گاڑی کو موٹروے پر حادثہ پیش آیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان تحریک انصا ف کے سینئر رہنما پرویز خٹک کی گاڑی کا ٹائر موٹروے پر برہان کے قریب پھٹ ہو گیا۔

حادثے میں وزیر دفاع خوش قسمتی سے محفوظ رہے۔ذرائع کے مطابق پرویز خٹک اپنے آبائی شہر نوشہرہ میں جلسے میں شرکت کے لیے آ رہے تھے

- Advertisement -

کہ انہیں راستے میں یہ حادثہ پیش آیا۔پرویز خٹک کو بعدازاں دوسری گاڑی میں بٹھایا گیا جس کے بعد وہ نوشہرہ کے لیے روانہ ہو گئ

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.