MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

کوئٹہ: صوبائی اسمبلی،کم عمری کی شادی کے خلاف ڈرافٹ پر اپوزیشن اراکین کا شور شرابہ،

0 47

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(مسائل نیوز) صوبائی اسمبلی،کم عمری کی شادی کے خلاف ڈرافٹ پر اپوزیشن اراکین کا شور شرابہ،

مولانا ہدایت الرحمان نے قانون کو خلاف قران و سنت کے خلاف قرار دیا،

وزیر اعلی کی مولانا کو چیخ و پکار پر بار بار تنبیہ کے باجود بھی ہنگامہ جاری،

وزیراعلیٰ بلوچسستان سرفراز بگٹی نے کہا کہ مجوزہ قانون وفاق سمیت سندھ اسمبلی میں پاس ہوچکی ہے،

وفاق اور سندھ میں ہم سے زیادہ سینئر علماء اور قانون ساز بیٹھے ہیں جنہوں نے اس بل پر اعتراض نہیں کیا

- Advertisement -

ہماری جماعت کے منشور میں ہے اور ہم بھی یہ بل لا کر رہے گے

پاکسان کی دو بڑی جماعتوں نے اسے منظور کرایا ہے

بانی پاکستان قائد اعظم نے بھی قبل از وقت شادی کے خلاف تحریری مزاحمت کی تھی

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہاکہ  مولانا! ہم پر نہ چیخیں ہم بھی اتنے ہی عذتدار ہیں جتنے آپ ہیں،

مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے کہاکہ  اسلامی اصولوں کے خلاف قانون سازی کا حق اسمبلی کو نہیں ہے

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.