بلوچستان میں منشیات کی کاشت سے متعلق زیرو ٹالرنس پالیسی اپنائی گئی ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹیبلوچستان میں منشیات کی کاشت سے متعلق زیرو ٹالرنس پالیسی اپنائی گئی ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
کوئٹہ (مسائل نیوز)وزیراعلیٰ بلوچسستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ
بلوچستان میں منشیات کی کاشت سے متعلق زیرو ٹالرنس پالیسی اپنائی گئی ہے
، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ایکس پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ پوست یا کسی بھی قسم کی منشیات کی کاشت کے لیے ایک انچ زمین بھی استعمال نہیں ہونے دی جائے گی
- Advertisement -
ڈپٹی کمشنر قلعہ سیف اللہ اور ان کی ٹیم کی جرأت مندانہ اور مؤثر کارروائی قابلِ تحسین ہے