وزیراعلیٰ بلوچستان کا سابق چیف جسٹس بلوچستان محمد نور مسکانزئی کی شہادت پر گہرے رنج وغم کااظہار
کوئٹہ(مسائل نیوز)وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کا سابق چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ محمد نور مسکانزئی کی شہادت پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا ہے کہ سابق چیف جسٹس کو دہشت گردی کا نشانہ بنایا گیا جسٹس (ر) محمد نور مسکانزئی کی خدمات ناقابل فراموش ہیں امن دشمنوں کے بزدلانہ حملے قوم کو مرعوب نہیں کر سکتے،شہید جسٹس ر محمد نور مسکانزئی ایک بہادر نڈر جج تھے۔
[…] نیوز)سابق چیف جسٹس بلوچستان کے قتل کی تحقیقات کیلئے 7 رکنی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل […]