عثمان فانی
بلوچستان کے ضلع خضدار میں 1998-04-02کو عثمان فانی کی پیدائش عبدلغفارعتشان کرد کے گھر ہوئی ، عثمان فانی کا اصل نام عطاء الرحمن کرد اور تخلص عثمان فانی ہے،کلاس پنجم گورنمنٹ ماڈل سکول خضدار سے اپنے سٹیج ڈراموں کا آغاز کیا ،اور کرتے کرتے سکول کی سطح پہ،پھر ضلعی سطح پہ پھر 2010 میں کوئٹہ اپنے پشتئنی آے اور یہاں باقی تعلیم کے ساتھ ساتھ ٹی وی ڈراموں میں اپنا حصہ ڈالتے رہے ، اور دیکھتے ہی دیکھتے ہی ٹی وی بولان کی براہ راست نشریات میں بطور میزبان اپنے فرائض سر انجام دے
پھر 2016 انٹرمیڈیٹ کر کہ کراچی گئے اور event planning میں اپنی باقی تعلیم کی طرف توجہ دی اور2019 میں واپس کوئٹہ آئے اور آتے ہی Pakistan E news جوائن از انٹری رپوٹر اور ساتھ ہی اپنی اک پروڈکشن بنائی Mode 11 Pakistan کے نام سے ، اور بلوچستان کی تاریخ میں دیکھتے ہی دیکھتے ایک سال میں 12ایونٹس کیے جس میں (Mode11 family Festival, Azaadi Festival 14th August, Defance Festival Quetta Cantt , New year night Gold mall , Pakistan Fashion week , Dekh Balochistan , Pakistan Day 23th March , Musical Night Askari park , Crystal Saminar , Musical Culture Show Liaqat family park ) اس کہ علاوہ عثمان فانی پاکستان میں مایا ناز ہوسٹ جناب ساحر لودھی کے لائیو شو میں اپنے کلچر کو رپرزنٹ کیا اور کراچی میں 8مارچ کو جوائن ھینڈز ود H&N کے سٹیج پہ بلوچستان آرٹسٹ کی طور پہ پرسنٹیشن دی اور کوئٹہ میں مختلف ٹی وی شوز کا حصہ بنے جس میں عوام نیوز اور ڈجیٹل پریس ٹی وی شامل ہیں ۔ پاکستانی فلم ہدایتکاری فرہان عالم کی فلم ( بیریئرز) میں مرکزی کردار ادا کیا۔۔۔۔۔ اج کل عثمان فانی مکامی نیوز کہ ساتھ سٹی رپوٹر کی حیثیت سے آگاہ نیوز میں ورکنگ جرنلسٹ کام کر رہے ہیں