MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

عوام کے لیے اچھی خبرسونے کی قیمت میں مزید کمی

2 465

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

عوام کے لیے اچھی خبرسونے کی قیمت میں مزیدکمی

عالمی مارکیٹ میں سونا 13 ڈالر سستا ہوکر 1948 ڈالر فی اونس تک گرگیا ۔

ایک تولہ سونا 2500 روپے سستا ہوکر 2 لاکھ 19 ہزار روپے تک گرگیا ، 10 گرام سونا 2143 روپے کمی سے 1 لاکھ 87 ہزار 757روپے کا ہوگیا۔

- Advertisement -

گندم اور آٹے کی قیمت میں بڑا اضاف عوام کے لیے بری خبر

ایک تولہ چاندی کی قیمت 100 روپے کم ہوکر 2550 روپے پر آگئی۔

 

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

2 Comments
  1. […] عوام کے لیے اچھی خبرسونے کی قیمت میں مزید کمی […]

  2. […] سونے کی قیمت میں بڑی کمی عوام کیلئےخوشخبری […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.