MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے امان اللہ کنرانی کی عمران خان کیخلاف آئینی درخواست کی سماعت

0 276

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(مسائل نیوز)سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر سینیٹر(ر) امان اللہ کنرانی کی سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف آئینی درخواست کی سماعت ہو ئی جس کے مطابق آصف علی زرداری سابق صدر پاکستان و شہباز شریف وزیراعظم پاکستان اور مولانا فضل الرحمن کے خلاف بد کلامی و دھمکی آمیز و تمسخرانہ انداز میں مخاطب کرنے کے جرم ان کو عوامی عہدے سے نااہل کرنے کی آئینی درخواست دوران التواء 10 اپریل 2022 کو قومی اسمبلی نے کثرت رائے عدم اعتماد کی تحریک کامیاب ہونے کے نتیجے میں 10اپریل سے وہ عہدے پر فائز نہیں اس لئے آئینی درخواست کا موضوع و معاملہ باقی نہ رہنے کے باعث پیر 12 اپریل کے سماعت کے اس آئینی درخواست کو واپس کئے جانے کے باعث خارج کردیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.