MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

وزیراعظم شہباز شریف کے پنشن اور تنخواہوں میں اضافے کے اعلان کو واپس لینا یوٹرن نہیں بلکہ۔۔۔، مفتاح اسماعیل نے وضاحت کر دی

0 255

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے وضاحت کی ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے عوام کو ریلیف دینے کے لیے پنشن اور تنخواہوں میں اضافے کے اعلان کو واپس لینا یوٹرن نہیں ہے۔مفتاح اسماعیل نے ٹوئٹ میں لکھا کہ یہ کوئی یو ٹرن نہیں ہے، چونکہ وفاقی حکومت کے ملازمین کی تنخواہیں چند ماہ قبل ہی بڑھائی گئی تھیں اس لیے ہم اِنہیں دوبارہ نہیں بڑھا رہے ہیں۔مفتاح اسماعیل نے اپنی ٹوئٹ میں بتانا کہ فیڈرل حکومت کے ملازمین کی تنخواہوں کے مسائل پر اگلے بجٹ میں غور کیا جائیگا، ہم نے ریٹائرڈ سرکاری

- Advertisement -

ملازمین کی پنشن میں اضافہ کیا ہے۔انہوں نے لکھا کہ مجھے امید ہے کہ میرے اس بیان سے سب ہی الجھنیں واضح ہو جائیں گی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.