MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

سپریم کورٹ کے جج کی آڈیو فیض حمید نے لیک کی: فیصل واوڈا کا تہلکہ خیز دعویٰ

1 199

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)سابق وفاقی وزير فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی کی آڈیو لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید نے لیک کی ہے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے یہ دعویٰ بھی کیا کہ وزیراعظم شہباز شریف سمیت گزشتہ دنوں جو آڈيوز ریکارڈ کی گئيں وہ ریکارڈ کرنے والوں کو فیض حمید نے ہی تعینات کیا تھا۔فیصل واوڈا نے کہا کہ ان لوگوں نے پی ڈی ایم حکومت آنے کے بعد 20، 25 دن تک کام کیا تھا، اسی دوران یہ ریکارڈنگز کرکے فیض حمید تک پہنچائيں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] م آبا د(مسائل نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ اگر عمران خان ایماندار نہیں تو سامنے والے […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.