MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

سردار یار محمد رند کی مسلم لیگ (ق) کی قیادت سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

0 486

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد /کوئٹہ(مسائل نیوز) پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر سردار یار محمد رند کی مسلم لیگ (ق) کی قیادت سے ملاقات سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، تفصیلات کے مطابق پیر کو سینئر سیاستدان سردار یار محمد رند نے مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین، اسپیکر پنچاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ سے ملاقات کی، سردار یار محمد رند نے چوہدری شجاعت کی خیریت دریافت کی ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔

- Advertisement -

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.