ملک اور قوم کا کوئی پرسان حال نہیں ہے،عبدالرحمن رفیق
کوئٹہ (ویب ڈیسک)جمعیت علمائے اسلام ضلع کوئٹہ کے ضلعی مجلس عاملہ کا اہم اجلاس بمقام جمعیت علمائے اسلام ضلع کوئٹہ کے ضلعی سیکرٹریٹ اینگل روڈ میں زیر صدارت جمعیت علما اسلام ضلع کوئٹہ کے امیر مولانا عبدالرحمن رفیق منعقد ہوا اجلاس کے پہلی نشست کے صدارت مولانا اشرف جان نے کی اجلاس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا جسکی سعادت مولانا حافظ سراج الدین نے حاصل کی اجلاس کا ایجنڈا جمعیت ضلع کوئٹہ
- Advertisement -
کے ضلعی ڈپٹی جنرل سیکرٹری مولانا حافظ مسعود احمد نے پیش کیا اجلاس میں نئے حلقہ بندیوں پر طویل غور خوض کیا گیا اور ڈیرہ اسماعیل خان کے بلدیاتی انتخابات میں نااہل مسلط شدہ حکمرانوں کی جانب سے بدترین دھاندلی پر تشویش کا اظہار کیا گیا اجلاس میں 24 فروری کو سریاب روڈ پر حفیظ الملک مینگل کی شمولیتی جلسہ عام کی انتظامات کی جائزہ لینے کیلئے حافظ شبیراحمد مدنی کے سربراہی 6 رکنی کمیٹی تشکیل دی گئی
اجلاس سے جمعیت علمائے اسلام ضلع کوئٹہ کے امیر شیخ الحدیث والقرآن مولانا عبدالرحمن رفیق جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری مولانا مفتی محمد روزی خان مولانا اشرف جان ضلعی جنرل سیکرٹری حاجی بشیر احمد کاکڑ۔ مولانا محمد ہاشم خیشکی مولانا شیخ عبد الاحد مولانا غلام نبی محمد ی مولانا حافظ سراج الدین حاجی ظفر اللہ خان کاکڑ حاجی محمد شاہ لالا حافظ شبیراحمد مدنی حاجی ولی محمد بڑیچ ضلعی معاون سیکرٹری اطلاعات مولانا محمد طاہر تو حیدی