MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

سونے کی قیمت میں پھر بڑ اضافہ ہو گیا

0 207

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)سونے کی قیمت میںپھر بڑ اضافہ ہو گیا ۔ منڈی میں سونا مہنگا ہونے پر ملکی سطح پر بھی قیمتیں مزید بڑھ گئیں۔صرافہ ڈیلرز کے مطابق ملک میں ایک تولہ سونا 1200 روپے مہنگا ہوگیا ،ایک تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 87 ہزار 300 روپے کا ہوگیا جبکہ دس گرام سونا 1029 روپے اضافے سے 1 لاکھ 60 ہزار 580 روپے کا ہوگیا ۔ ایک تولہ چاندی کی قیمت 2100 روپے پر برقرار رہی ،پاکستان میں سونے کی قیمت دبئی سے 2 ہزار روپے زائد ہےادھر عالمی مارکیٹ میں سونا 20 ڈالر مہنگا ہوکر 1920 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.