MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

بدلتے سیاسی حالات ،مریم نواز کا فوری وطن واپسی کا فیصلہ

0 204

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور( مسائل نیوز)تبدیل ہوتے سیاسی حالات میںمسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے فوری وطن واپس آنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ذرائع کے مطابق پنجاب اور خیبرپختوانخواہ اسمبلیوں کی تحلیل سے پیدا ہونے والی صورتحال کے پیش نظر مریم نواز نے فوری وطن واپسی کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مریم نواز کی واپسی کی تاریخ کا اعلان آئندہ دو روز میں کیا جائے گا اور ان کی وطن واپسی رواں ماہی میں ہی متوقع ہے

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.