MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

آٹا بحران سنگین شکل اختیار کر گیا

0 408

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور (مسائل نیوز)صوبائی دارالحکومت لاہور کے عام بازاروں میں آٹے کا بحران سنگین شکل اختیار کر گیا ہے جس کے نتیجے میں شہر کے مختلف علاقوں میں 10 کلو اور 20 کلو آٹے کا تھیلا بھی نایاب ہو کر رہ گیا ہے اور شہری مہنگے داموں آٹا خرید کر کھانے پر مجبور ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ اون مارکیٹ میں گزشتہ 18 روز سے آٹے کی سپلائی بند ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.