MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

لورالائی پولیس کی کاروائی دو چور گرفتار چوری شدہ سامان برآمد. دوسری کاروئی میں ایک شخص گرفتار انکے قبضے سے 08 کلو چرس برآمد کرلیا

0 230

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لورالائی(مسائل نیوز) لورالائی پولیس کی کاروائی دو چور گرفتار چوری شدہ سامان برآمد. دوسری کاروئی میں ایک شخص گرفتار انکے قبضے سے 08 کلو چرس برآمد کرلیا
سی آئی اے لورالائی نے کاروائی کرتے ہوئے چرس برامد کرلیا. اور ایک شخص کو گرفتار کرکے انکے قبضے سے ٹی ٹی کوپ گن برآمد کرلیا
ڈپٹی انسپکٹر جنرل اف پولیس لورالائی رینج ملک محمد سلیم لہڑی کی ہدایات پر ایس ایس پی لورالائی آصف فراز مستوئی کے احکامات پرایس ڈی پی او سردار نصراللہ خان حمزازئی کےزیرنگرانی لورالائی پولیس نے اور سی ائی اے لورالائی مختلف کاروائیاں کی
ایس ایچ او لورالائی محمد عارف باتوزئی کے سربراہی میں پولیس ٹیم اے ایس آئی بیت اللہ. اے ایس آئی بہادر مری. اے ایس ائی شیرخان.نے کاروائی کرتے ہوئے کلی نیوباور لورالائی میں ایک گھر سے چوری کے الزام میں دو ملزمان اشرف ولد عبدالمتین ساکن پٹھانکوٹ. یحیی خان ولد محمد رسول نیوباور کو گرفتار کرلیا جنکے قبضے سے چوری کیے گئے ہنڈا موٹرسائیکلCD70 مالیتی80 ہزارروپے.گیس ہیٹرچولہامالیتی,40000ہزار روپے. اور ایک عدد کمبل مالیتی 05 ہزاربرامد کرلیا. گرفتار ملزمان کیخلاف پولیس تھانہ صدر لورالائی میں چوری کے دو الگ مقدمات درج کرلیے. مزید تفتیش لورالائی پولیس کررہی ہے.
👈لورالائی پولیس نے ایس ایچ او عارف باتوزئی کے سربراہی میں کاروائی کرتے ہوے ایک شخص منظرپرویز ولد پرویز امداد ساکن خانیوال کے قبضے سے 08 کلو چرس برآمد کرلیا جنکے خلاف پولیس تھانہ صدر لورالائی کنٹرول اف نارکوٹیکس 9C درج کرلیا مزید تفتیش پولیس کر ررہی ہیں
👈سی آئی اے انچارج لورالائی سب انسپکٹر عبدالرحمن لونی کی سربراہی میں سب انسپکٹر محمد عارف زخپل. اے ایس ائی محمد خان ہمراہ سی آئی اے سٹاف نے کاروائی کرتے ہوئے محمد اسلم ولد نصراللہ ساکن ناصراباد لورالائی کے قبضے سے ایک عدد ٹی ٹی کوپ گن برآمد کرلیا جسکے خلاف بلوچستان اسلحہ آرڈینس ایکٹ 2022 15E درج کرلیا
👈 دوسری کاروائی میں سی آئی اے لورالائی نے ایک شخص غلام سخی ولد محمد حسین سکنہ ہزارہ محلہ کےقبضے سے 415 گرام چرس برامد کرلیا جسکے خیلاف کنٹرول اف نارکوٹیکس 9B درج کرلیا مزید تفتیش لورالائی کررہی ہے

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.