MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

شاہ رُخ خان کو ممبئی ایئرپورٹ پر کسٹم حکام نے روک لیا

1 244

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کو ممبئی ائیر پورٹ پر روک لیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی کسٹم حکام نے انہیں ائیر پورٹ پر مہنگی گھڑیاں ملنے پر روکا ۔شاہ رُخ خان کے سامان میں 18 لاکھ سے زائد کی قیمتی گھڑیاں تھیں جس کیلئے انہیں 6 لاکھ کسٹم ڈیوٹی ادا کرنی تھی۔شاہ رخ خان شارجہ میں ایک تقریب سے واپس نجی جیٹ سے ممبئی ائیر پورٹ پہنچے تھے ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] (مسائل نیوز) بالی ووڈ کے کنگ شاہ رْخ خان کو دنیا کا چوتھا امیر ترین اداکار قرار دے دیا گیا۔ورلڈ […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.