MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ٹک ٹاکر عائشہ اکرم کی ریمبو کے ساتھ ہونے والی ایک اور گفتگو لیک لڑکی کی منصوبہ بندی اور طریقہ واردات نے بڑے بڑوں کہ حیران کر دیا

1 291

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز)گریٹر اقبال کیس سے جڑے کرداروںعائشہ اکرم اور اس کے ساتھی ریمبو کے درمیان ہونے والی گفتگو کی ایک اور مبینہ آڈیو سامنے آ گئی ۔مبینہ ویڈیو میں موبائل اور رقم کا غلط بیان دینے کی منصوبہ بندی کی گفتگو کی جارہی ہے ۔ مبینہ آڈیو کے مطابق عائشہ کی جانب سے یہ کہا جارہاہے کہ ایف آئی آر میں موبائل نہیں لکھا ہوا اور تھوڑے سے پیسے لکھیں ہیں۔ لڑکی کا ساتھی ریمبو کہتا ہے کہ انہیں یہ کہوں گا موبائل ڈیڑھ لاکھ کا لیا ایپل آئی ڈی بنانا تھی ۔مبینہ آڈیومیں عائشہ کو ریمبو کو یہ

- Advertisement -

تاکید کرتے ہوئے سنا جا سکتاہے کہ کہنا میڈم کا فون ڈیڑھ پونے دو لاکھ کا تھا ،تم کہنا میڈم نے لیا تھاان کو پتا ہو گا ،ان کا فون تھا وہ شوٹ کرتی تھیں ۔ ریمبو اس کے جواب میں کہتا ہے او کے میں کہہ دوں گا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] کی سیشن عدالت نے مینار پاکستان ہراسگی کیس میں خاتون ٹک ٹاکر عائشہ اکرم کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ۔ایڈیشنل […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.