جمعیت طلباءاسلام نظریاتی کے تربیت یافتہ کارکنوں نے اسلامی انقلاب میں صف اول کا کردار ادا کیا ہےجےٹی آئی نظریاتی چمن
چمن(مسائل نیوز)جمعیت طلباءاسلام نظریاتی ضلع چمن کےضلعی صدرحافظ حسین احمدیاسین جنرل سیکرٹری نصیب اللہ سائل عبدالبصیرحیدری سعداللہ سیرت محمدادریس درویش محمودشاکرسیف اللہ کرامت اللہ انس عبدالکبیرعمری حیات اللہ حقیار اوردیگرنے ایک اخباری بیان میں کہاکہ دینی و عصری اداروں کے طلباء اور نوجوانوں کیلئے ایک تربیت گاہ کی مانند ہے۔جمعیت طلباءاسلام نظریاتی کے تربیت یافتہ کارکنوں نے اسلامی انقلاب میں صف اول کا کردار ادا کیا ہے جو پوری تنظیم کیلئے قابل فخر ہے جمعیت طلباءاسلام نظریاتی اہلِ حق کی ایک توانا آواز ہے اپنے سرپرست جماعت کی نگرانی میں باطل اور سامراجی قوتوں کیخلاف خون کی آخری قطرے تک لڑتی رئیگی۔کہا کہ ہمارے سرپرست جماعت نے جو موقف اختیار کیا تھا وہ الحمداللہ سچ ثابت ہوئی اور تنظیم کے شہداء کے خون نے رنگ لے آیا انہوں نے کہا کہ یونٹ وائز سطح پر اگاہی اور بیداری مہم شروع کرلے انہوں نے مزید کہا کہ جمعیت طلباءاسلام نظریاتی نے ہر وقت اور ہر محاذ پر طلباء کی حقوق کیلئے آواز بلند کیا ہے اور ان کی رہنمائی کیا ہے جمعیت طلباءاسلام نظریاتی کے اہل حق کی ایک توانا آواز ہے اس کو اور بلند اور توانا کرنے کیلئے تنظیمی ذمہ داران فعالیت شروع کرلے