MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ضمانت منسوخ ہونے پر عمران خان کی گرفتاری فرض ہے، رانا ثناء اللہ

2 297

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ اگر عدالت عمران خان کی ضمانت منسوخ کرتی ہے تو پھر ان کی گرفتار قانونی تقاضا ہے۔
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا اگر عدالت عمران خان کی ضمانت میں توسیع نہیں کرتی یا ان کی ضمانت کا آرڈر واپس لے لیتی ہے تو عمران خان کی گرفتاری قانونی تقاضا ہے۔ضمانت منسوخ ہونے کی صورت میں اسلام آباد پولیس کے لوگ جو وہاں موجود ہیں یہ ان کا فرض ہے کہ وہ عمران خان کو گرفتار کر کے حوالات میں بند کریں اور اس مقدمے سے متعلق تفتیش کریں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

2 Comments
  1. […] آباد (مسائل نیوز)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں شاہ زیب خانزادہ سے گفتگو […]

  2. […] (مسائل نیوز) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کی گرفتاری کیلئے نا قابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری۔وارنٹ اسپیشل […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.