MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پی ٹی آئی کی ایک اور وکٹ گر گئی

1 434

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

مانیٹرنگ ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی علی عزیز جی جی نے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔
اپنے وڈیو پیغام میں رکن سندھ اسمبلی علی عزیز جی جی نے کہا کہ 9 مئی کے واقعات کی بھرپور مذمت کرتا ہوں، جو لوگ اس میں ملوث ہیں ان کے خلاف کارروائی کی جائے۔

- Advertisement -

انہوں نے کہا کہ میں تحریک انصاف سے علیحدگی کا اعلان کرتا ہوں میں اپنا وقت اپنے اہل خانہ کو دینا چاہتا ہوں۔

پٹرول سستا ہوگیا عوام کیلئے خوشخبری

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] پی ٹی آئی کی ایک اور وکٹ گر گئی […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.