اے پی آر این ایس کے صوبائی ترجمان و چیف ایڈیٹر مسائل نیوز اسرار محمد کھیتران کی والدہ محترمہ گزشتہ روز انتقال کرگئیں
کوئٹہ (مسائل نیوز) آل پاکستان ریجنل نیوز پیپرز سوساٸٹی® APRNS کےصوبائی ترجمان اسرار محمد کھیتران کی والدہ محترمہ گزشتہ روز انتقال کرگئیں، وہ ڈی جی پی آر کے ڈپٹی ڈائریکٹر (ریٹائرڈ) فیض محمد کھیتران کی اہلیہ تھی، پولیس ملازم عطاء محمد، نیک محمد، ثناء محمد، نثار محمد اور غضنفر محمد کی والدہ تھی، مرحومہ کی تدفین سبزل روڈ کے مقامی قبرستان میں کردی گئی، مرحومہ کے روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی حاجی خیر اللہ مسجد کلی مسلم آباد سبزل روڈ، نزد سی پیک روڈ (نیو سبزل روڈ) کوئٹہ میں جاری ہے۔
[…] ریجنل نیوز پیپرز سوسائٹی کے صوبائی ترجمان بلوچستان اسرار محمد کھیتران نے بلوچستان یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب صدر عرفان […]
[…] نیشنل پارٹی کے کے ضلعی سوشل میڈیا کمیٹی کے ممبر غضنفر محمد کھیتران، ان کے والد سابق ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن فیض محمد […]