MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ڈالر 200 روپے کا ہونے جا رہا ہے ملک ڈیفالٹ بھی ہو سکتا ہے، تہلکہ خیز انکشاف

0 237

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

راولپنڈی(مسائل نیوز)شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ایک ہی حل ہے عبوری حکومت بنائی جائے اور الیکشن کرائے جائیں، الیکشن نہ کرائے گئے تو ملک میں سری لنکا جیسے حالات ہوسکتے ہیں اور حالات خراب ہوئے توکسی کے ہاتھ کچھ نہیں آئے گا اور جھاڑو پھر جائے گا۔انہوں نے مزید کہا کہ ڈالر 200 روپے کا ہونے جا رہا ہے، ملک ڈیفالٹ بھی ہو سکتا ہے۔شیخ رشید کا کہنا ہےکہ ڈی جی آئی ایس پی آر کا بیان فوج کی اندر کی سوچوں کی ترجمانی کرتا ہے۔ایک بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ چھٹی مرتبہ ڈی جی آئی

- Advertisement -

ایس پر آر نے کہا ہے کہ فوج کو سیاست میں نہ گھسیٹیں، ڈی جی آئی ایس پی آر کا یہ بیان فوج کی اندر کی سوچوں کی ترجمانی کرتا ہے۔انہوں نے کہا کہ بلاول کو ایک وزیر مارشل لا کی دھمکی دیتا ہے جو ایک بھونڈا مذاق ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.