MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پنجاب حکومت کا سرکاری اسکولوں سے متعلق اہم فیصلہ

1 343

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور (مسائل نیوز) صوبہ پنجاب کے سرکاری اسکولوں میں ابتدائی تعلیم کو فروغ دینے کا فیصلہ کرلیا گیا، اس مقصد کے لیے 15 سو اسکولوں میں ابتدائی تعلیم کے کلاس رومز بنائے جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب بھر میں پرائمری سیکشنز میں 1500 آیائیں بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پنجاب کے 15 سو اسکولوں میں ابتدائی تعلیم کے کلاس رومز بنائے جائیں گے، اس سے قبل 5 ہزار اسکولوں میں ابتدائی تعلیم کے لیے کلاس رومز دستیاب ہیں۔اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسیف کی مدد سے 15 سو ابتدائی تعلیم کے کلاسز بنائے جائیں

- Advertisement -

گے۔متعلقہ ایجوکیشن اتھارٹیز کو ابتدائی تعلیم کے کلاس رومز کے لیے آیائیں بھرتی کرنے کی ہدایات کردی گئی، آیا کو ماہانہ تنخواہ نان سیلری بجٹ سے ادا کی جائیں گی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] نیوز)پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے سرکاری اسکولوں میں نئے بچوں کو داخل کرانے کے لیے جگہ کم پڑگئی […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.