MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

بین سٹوکس کا کپڑوں سے بھرا بیگ چوری ہوگیا

0 213

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لندن (مسائل نیوز) انگلش کرکٹ ٹیم کے کپتان بین سٹوکس کا کپڑوں سے بھرا بیگ چوری ہو گیا۔

- Advertisement -

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق انگلش رگبی ٹیم کا فرانس کے خلاف میچ دیکھنے کے لیے کاؤنٹی کمبریا میں واقعہ اپنے گھر سے لندن کے سفر کے دوران کنگز کراس سٹیشن پر بین سٹوکس کاکپڑوں سے بھرا بیگ چوری ہو گیا۔

سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے بین سٹوکس نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ’کنگس کراس ریلوے سٹیشن پر جس نے میرا بیگ چوری کیا، میں امید کرتا ہوں کہ میرے کپڑے آپ کے لیے بہت بڑے ہوں گے ‘۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.