MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پی ایس ایل 8، سابق کرکٹر عبد الرزاق اور اداکارہ مریم نفیس نے اپنی پسندیدہ ٹیمیں بتا دیں

1 220

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)پاکستان سپر لیگ سیزن 8 کا افتتاح ہو گیا ۔ اس حوالے سے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق نے نجی ٹی وی پروگرام میں کہا ہے کہ میری پسندیدہ ٹیم ملتان سلطانز ہے جبکہ پروگرام میں موجود معروف اداکارہ نے کہا ہے کہ لاہور قلندر اور اسلام آباد یونائیٹڈ میری پسندیدہ ٹیمیں ہیں ۔ افتتاحی میچ کے حوالے سے سوال پر عبد الرزاق کا کہنا تھا کہ میرا خیال ہے کہ یہ میچ لاہور قلندر جیت جائے گی کہ جبکہ مریم نواز نے بھی لاہور قلندر کو فیورٹ قرار دیا ہے ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] نیوز)معروف پاکستانی اداکارہ مریم نفیس نے اپنے پسندیدہ کریکٹر کا نام بتا دیا ۔اداکارہ کا کہنا […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.