MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ن لیگ کے سوشل میڈیا ورکرز کے مریم نواز سے وقت نہ دینے کے شکوے

0 189

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)مسلم لیگ ن کے سوشل میڈیا ونگ کے کارکنوں نے پارٹی کی چیف آرگنائزر اور سینئر نائب صدر مریم نواز سے وقت نہ دینے کے شکوے کر ڈالے،مسلم لیگ ن کے سوشل میڈیا ونگ اسلام آبادکا اجلاس ہوا جس میں کارکنوں کی جانب سے مریم نواز سے وقت نہ دینے کے شکوے کیے گئے،کارکنان کا کہنا تھا پارٹی کے نوجوان ورکرز آپ سے ملنا چاہتے ہیں لیکن ملاقات نہیں ہوتی، پرائیویٹ ریڈیوز پر ن لیگ کے خلاف پروگرام ہوتے ہیں، ان کا مقابلہ کیسے کریں،اجلاس میں مریم نواز نے سوشل میڈیا کارکنوں سے رابطہ رکھنے کا وعدہ کیا اور پی ٹی آئی کے بیانیے کے مقابلے کے لیے ن لیگ کے سوشل میڈیا کو یونین کونسل تک منظم کرنیکا فیصلہ کیا گیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.